3 6

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بڑا اعلان کر دیا


لاہو (آن لائن) لاہور پولیس نے شہر میں قبضہ مافیا کے خلاف متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے کہ اور اس سلسلے میں سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے شہر کی تمام تھانوں کی پولیس کو اپنے اپنے تھانوں میں قبضہ مافیا کے خاتمے کے لئے 31 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے اور تمام ایس ایچ اوز کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ مقررہ

مدت میں اپنے اپنے تھانوں کی حدود کو قبضہ مافیا سے پاک کردیں اور قبضے میں ملوث مافیا کے ارکان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات کے اندراج کویقینی بنائیں۔ سی سی پی او لاہور نے یہ احکامات لاہور ڈویژن کی پولیس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کئے۔سی سی پی او لاہور پولیس عمر شیخ کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس یکم جنوری 2021 تک نیویارک پولیس بن جائے گی، ریکارڈ یافتہ قبضہ گروپوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے،انہوں نے کہا کہ قبضہ گروپ کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے اصل ٹیم آپریشن ونگ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us