1

سی پیک پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کس طرح عام عوام سے کروڑوں روپے لوٹ رہے ہیں


رحیم یار خان (ویب ڈیسک ) ظاہر پیر سی پیک انٹر چینج پر میگا کرپشن کا انکشاف، ٹھیکیدار مال بردار گاڑیوں اور مسافر بسوں کو روک کر پیسے وصول کر رہے ہیں، روزانہ 15 لاکھ روپے کی کرپشن کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر ظاہر پیر میں سی

پیک انٹر چینج پر میگا کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، مذکورہ مقام پر اوور لوڈڈ گاڑیوں کو جانے سے روکنے کے لیے 17 وے سٹیشن بنا دیے گئے۔حکومت کی جانب سے ٹھیکیدار کو فی اے سٹیشن 4 لاکھ ادا کیے جا رہے ہیں تاہم ٹھیکیدار نے کانٹا سسٹم کو کمائی کا ذریعہ بنالیا۔ مال بردار گاڑیوں کے ساتھ مسافر بسوں کو بھی

روکا جارہا ہے، 17 وے سٹیشز پر روزانہ 15 لاکھ کی کرپشن ہورہی ہے۔ٹرانسپورٹرز نے اپیل کی ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نوٹس لے کر ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu