44 1

سی پیک کے تحت کروٹ پن بجلی گھر منصوبہ اگلے سال مکمل سالانہ کتنے میگا واٹ بجلی پیداہوگی؟


اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کے تحت 720میگاواٹ کا پن بجلی کا پہلا کروٹ پن بجلی گھر منصوبہ 2021 میں مکمل ہو گا۔وزارت بجلی کے مطابق یہ بجلی گھر دریائے جہلم پر قائم کیا جا رہا ہے، صوبہ پنجاب کے علاقے کروٹ میں یہ پہلا پن بجلی گھر ہے جسے چین کی کمپنیاں چینی معیار کے مطابق تعمیر کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد سالانہ3 ارب 20 کروڑ کلوواٹ آور بجلی پیدا ہو گی جو 2017 میں پاکستان میں پیدا کی جانے والی پن بجلی کے 10فیصد کے برابر ہو
گی۔ اس منصوبے سے پیدا ہونے والی بجلی پاکستان کے چالیس لاکھ سے زائد گھروں کیلئے کافی ہو گی جو 2021 میں فعال ہو جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us