20

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ


لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ لاہور کے موقع پر باہمی مشاورت کے بعد لاہور سمیت صوبے بھر کے شادی ہالز عیدالاضحی کے بعد فوری طورر پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے شادی ہالز کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کرلئے ہیں۔ جو شادی ہالز مالکان کے حوالے کردئیے گئے ہیں۔ جبکہ شادی ہالز مالکان کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ عیدالاضحی تک اپنے اپنے شادی ہالز میں کرونا ایس

او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے تمام ترانتظامات کو مکمل کریں شادی ہال کھولنے کا باضابطہ اعلان عیدالاضحی کے بعد کیا جائے گا واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے شادی ہالز مالکان اور شادی ہالز سے منسلک مختلف

انڈسٹریز کے مالکان اور ملازمین مشترکہ طور پر احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ انہوں نے یہ معاملہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سامنے بھی اٹھا رکھا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu