25 2

شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کے نام رکھنے کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کے نام رکھنے کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی ہے۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنی پانچویں بیٹی کی پیدائش کی خبر ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو سنائی تھی، اس موقع پر انہوں نے اپنی پانچوں بیٹیوں کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی تھی۔ جس کے بعد شاہد آفریدی کو پانچویں بیٹی کی پیدائش پر مبارکبادوں کا تانتا بندہ گیا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ اپنی نئی پوسٹ میں شاہد آفریدی نے مداحوں سے اپنی نومولود بیٹی کا نام تجویز کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا

چچچچچچچچچچچچچچچچچچچ

کہ ان ناموں میں سے وہ جس کا تجویز کردہ نام منتخب کریں گے اسے انعام دیں گے۔ پوسٹ میں اپنی چاروں بڑی بیٹیوں کے نام بھی انہوں نے لکھے ان کی چاروں بیٹیوں کے نام اے سے شروع ہوتے ہیں، شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی نومولود بیٹی کا نام بھی اے سے ہونا چاہیے۔ شاہد آفریدی کے مداح مختلف نام تجویز کر رہے ہیں ایسے میں افغان کرکٹر راشد خان نے بھی ان کی بیٹی کا نام تجویز کیا ہے انہوں نے آفرین نام تجویز کرتے ہوئے اس کا مطلب بہادر بتایا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us