10 8

شاہد آفریدی نے اچانک کیا اعلان کر دیا


کراچی (نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے۔کراچی میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے

خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے 41 سالہ سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔نیا پاکستان جب بنے گا جب یہاں لوگ پڑھے لکھے ہوں گے، پہلے کبھی یونیورسٹی نہیں گیا تھا لیکن اب اسی یونیورسٹی

میں داخلہ لوں گا، اپنی فاونڈیشن کے ذریعے بھی لڑکیوں کی تعلیم عام کرنے کے لیے کام کررہا ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ جب میں کرکٹ کھیلتے ہوئے جلدی آؤٹ ہوجاتا تھا تو

عوام غصے میں آجاتے تھے جس کے بعد میں کوشش کرتا تھا کہ بائولنگ اور فیلڈنگ کے ذریعے اپنی بہترین کارکردگی پیش کروں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us