work 1 26

شاہ محمود سمیت کوئی بھی مجھے یہ کام کرنے سے نہیں روک سکتا ۔۔ جہانگیر ترین جلال میں آگئے، کیا اعلان کردیا ؟جانیں


لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک )شاہ محمود سمیت کوئی بھی مجھے یہ کام کرنے سے نہیں روک سکتا ۔۔ جہانگیر ترین جلال میں آگئے، کیا اعلان کردیا ؟ ۔۔۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے جہاں جاتا ہوں وزیر اعظم کی خواہش پر جاتا ہوں، شاہ محمود سمیت کوئی بھی ملک کی خدمت سے روک نہیں سکتا۔ شاہ محمود قریشی کے اعتراض پر جہانگیر ترین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا

سیاسی معاملات کے حوالے سے صرف وزیر اعظم کو جوابدہ ہوں، پاکستان کی خدمت میرا حق ہے اور اس حق کو کوئی بھی مجھ سے چھین نہیں سکتا۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا صرف ایک شخص ہے جسے لیڈر مانتا اور اسکے سامنے جوابداہ ہوں، وہ لیڈر عمران خان ہیں، ہر اتار چڑھاؤ میں ساتھ رہا اور آخری سانس تک رہوں گا۔ قبل ازیں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا جہانگیرترین سرکاری میٹنگز میں بیٹھتے ہیں تو مخالفین کو موقع ملتا ہے، جہانگیر ترین سے درخواست کرسکتا ہوں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے، جہانگیر ترین تجاویز دیں لیکن بیک ڈور پر رہ کر، اصول کی بات کر رہا ہوں، کسی کی ذات پر نہیں، جب آپ سامنے آتے ہیں تو سوال اٹھتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us