8 1

شبر زیدی کا انکشاف


لاہور (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفیٰ سے متعلق لب کھول دیے۔نجی میڈیا گروپ کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبر زیدی نے انکشاف کیا کہ ایف بی آر سے متعلق میری تجویز کی ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے مخالفت کی۔انہوں

نے کہا کہ میں نے ایف بی آر کو پاکستان ریونیو سروس میں بدلنے کا کہا، میری بات نہ مانی گئی تو میں نے چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا۔اُن کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم کو تجویز دی گئی کہ ایف بی آر کو پاکستان ریونیو سروس میں تبدیل کردیں۔شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان

ریونیو سروس بنانے کی بیورو کریٹ ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے مخالفت کی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے وزیراعظم عمران سے کہا کہ پرچون فروشوں پر سیلز ٹیکس عائد کردیں، مجھ سے کہا گیا کہ وہ ہڑتال کردیں گے۔سابق چیئرمین ایف بی آر نے مزید کہا کہ میں نے وزیراعظم

سے کہا کہ پرچون فروش ہڑتال کرتے ہیں تو کرنے دیں یہ 20 دن بعد ٹیکس ضرور دیں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ اُن دنوں فضل الرحمٰن کا دھرنا چل رہا تھا، حکومت نے ہڑتال نہیں ہونے دی اور تاجروں کی بات مان لی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us