shrjeel

شرجیل میمن شراب برآمدگی کیس کی تحقیقات پیپلزپارٹی کو ہزاروں واٹ کا جھٹکا لگ گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شراب برآمدگی کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما شرجیل میمن کو ملزم قرار دے دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضیا الدین ہسپتال سے شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کے معاملے پر اہم پیشرف ظاہر کر دی گئی

ہے اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو شریک ملزم قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں جمع کروائے گئے چالان میں بتایا گیا کہ کمرے کی تلاشی میں تین بوتلیں ملیں، ایک بوتل میں 2 انچ شراب موجود تھی۔۔شرجیل میمن اسپتال کے وی آئی پی کمرہ نمبر 4013 میں زیر علاج تھےس کیس میں سرکاری وکیل پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف بھی ہوا اور کہا گیا کہ سرکاری وکلا پر من پسند چالان کی منظوری کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔لیکن پراسیکیوٹرجنرل نے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ پراسیکیوٹرپرکسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالا گیا ،پراسیکیوٹراپنے فیصلے پرخود مختارہے۔ چالان کی اسکروٹنی میں مداخلت کی اطلاع میں کوئی صداقت نہیں۔ تاہم اب سٹی کورٹ میں مقدمے کا چالان پیش کر دیا گیا ہے جس میں شرجیل میمن کو شریک ملزم قرار دیا گیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us