work 1 77

شریف خاندان پر جمعہ کا دن ایک بار پھر بھاری گزرا ایسی رپورٹ جاری کہ جان کر آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کیلئے ایک اور جمعہ کا دن بھاری گزرا۔نیب کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں گزشتہ روز جمعہ کو گرفتار کیا گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی ، آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح سے متعلق فیصلہ، اصغر خان کیس کا فیصلہ اور احتساب عدالت کی جانب ایون فیلڈ

ریفرنس کا فیصلہ جمعہ کے روز سنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ بھی28جولائی2017 بروز جمعہ کے دن سنایا گیا۔اسی طرح 13اپریل 2018بروز جمعہ کو سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ، اصغر خان کیس کا فیصلہ بھی 19اکتوبر 2012 بروز جمعہ کو سنایا گیا، اس فیصلے میں نواز شریف سمیت دیگر فریقین کیخلاف تحقیقات کا حکم دیا گیا۔15دسمبر 2017 بروز جمعہ کو حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کیلئے شریف خاندان کے خلاف نیب اپیل خارج ہوئی، مگر اسی روز نہ صرف عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کے لیے ن لیگ کی درخواست مسترد ہوئی بلکہ نواز شریف سے متعلق آبزرویشن بھی دی گئیں۔ 28جولائی 2017 بروز جمعہ عدالتِ عظمی نے شریف خاندان کے خلاف جو تین ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا، احتساب عدالت کی جانب سے لندن فلیٹس(ایون فیلڈ ریفرنس) کا فیصلہ جمعہ 6جولائی کو سنایا گیا ،جس میں نواز شریف کو 10سال ،مریم نواز کو7سال اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کو 1سال قید کی سزا سنائی گئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us