35 3

شریف کا لندن سے مریم نواز کو لیگی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم ترین پیغام


لاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس نے دنیا بھر کے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور پاکستان میں بھی اس کے کئی کیسز سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد حفاظتی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔علاج کیلئے لندن میں موجود سابق

وزیراعظم نواز شریف نے بھی اس موقع پر قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے جس سے متعلق مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے آگاہ کرتے ہوئے لکھا ”میاں محمد نواز شریف نے اپنی پیاری قوم کیلئے پرخلوص دعائیں کی ہیں اور مجھے براہ راست یہ پیغام پاکستانی عوام تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان میں لیگی سیاست کے حوالے سے اہم ترین ہدایات جاری کی ہیں “واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے ضمانت ملنے کے بعد لندن میں زیر علاج ہیں جبکہ ان کے چھوٹے بھائی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی ان کیساتھ لندن میں ہی مقیم ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا کے 78 کنفرم کیسز ہیں جن میں سے 60 ایران سے آنے والے زائرین ہیں، کرونا کے 80 فیصد لوگ پینا ڈول سے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں، عوام گھروں میں رہیں یہ نہ ہو کہ کل کو لاک ڈاؤن کرنا پڑے۔کرونا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ پنجاب میں 384افراد کے ٹیسٹ کیے گئے،پنجاب میں کرونا وائرس کے 78 کنفرم کیسز ہیں جن میں سے 60 ایران سے آنے والے زائرین ہیں ، لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج 4 مریض صحت یاب ہورہے ہیں، جو ٹھیک ہورہے ہیں ان کو بھی 14دن آئسولیشن میں رکھا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ڈی جی خان میں

موجود زائرین کے ٹیسٹ 48گھنٹوں میں مکمل کرلیے جائیں گے،کرونا سے متاثرہ 80فیصد لوگ پینا ڈول سے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں، کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تمام اقدامات کررہے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے پاس آئسولیشن کے لیے 500سے زائد کمرے ہیں، پنجاب میں ٹیچنگ ہسپتالوں میں الگ سے آئسولیشن رومز قائم کیے ہیں،عملے کے پاس تمام تر ضروری چیزیں موجود ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ہماری پوری کوشش ہے کہ حالات کو کنٹرول کیا جائے، وائر س سے متاثرہ افراد کو الگ رکھا گیا ہے،عوام گھروں میں رہیں، یہ نہ ہو کل کو لاک ڈاؤن کرنا پڑے،رات 10بجے کے بعد تمام شاپنگ مالز بند ہوجائیں گے۔news 1584618831 5175



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us