31 8

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی نرسز میں کرونا وائرس کی تشخیص


اسلام آباد (این این آئی) شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی نرسز میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔سکھر کی رہائشی نیلم سکھر چھْٹی سے واپس آئی تو کرونا وائرس میں مْبتلا ہوگئی،نیلم کی دوست روبینہ کو بھی دوسرے دن سے بْخار اور

نزلہ کی علامات پائی گئیں ،دونوں نرسوں کا آئی نائن ون پر واقع ہاسٹل کے الگ الگ کمروں میں علاج شروع کر دیا گیا ۔ رہائشی نرسز کے مطابق انکے علاج کے لئے کسی ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ باقی نرسز اس وائرس سے بچ سکیں۔دریں اثنا وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہےکہ قوم کے مسیحا ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرا میڈیکل اسٹاف تمہیں سلام۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ قوم کے مسیحا ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرا میڈیکل اسٹاف تمہیں سلام۔ انہوںنے کہاکہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر زندگیاں بچانے والو تمہیں سلام ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us