1

شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا دی


پشاور(آن لائن) ایف بی آر نے شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا کر 1لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے آئندہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں اس کی منظوری دیدی جائیگی پچاس ہزار روپے کی شرط نافذ کرنے کے بعد تاجروں نے اس پر احتجاج شروع کیاتھا تاہم وفاقی حکومت نے

بعدازاں 31جنوری 2020 کے لئے اس فیصلے کو موخر کیا تاہم کرونا وائرس کے باعث اس فیصلے پر عمل درآمدکو جزوی طور پرروک دیاگیا تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ خریداری کے لئے شناختی کارڈ کے مکمل شرط ختم کرنے کی تجویز کو مستردکیا گیا آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر تاجر تنظیموں

نے تجاویز دی ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط کو ختم کیا جائے یا اس میں ترمیم کی جائے تاہم وفاقی حکومت نے اسے ختم کرنے سے انکار کیا ہے اور صرف ترمیم کیا جائے گا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us