8

شوگر کمیشن کے بعد محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں اہم انکشافات


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کی شوگر مل نے غیر قانونی طریقے سے اپنی کرشنگ کیپسٹی میں اضافہ کیا۔ محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں انکشاف ، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جہانگیر ترین کی رحیم یار خان میں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل جس وقت بنائی گئی اس وقت اس کی کرشنگ کیپسٹی 4 ہزار ٹن روزانہ تھی۔ شوگر مل نے آہستہ آہستہ نئی مشینری لگا کر اپنی کیپسٹی میں بے پناہ اضافہ کیا جو غیر قانونی ہے۔تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 4 ہزار ٹن کرشنگ کیپسٹی والی جے ڈی ڈبلیوون شوگر مل روزانہ 22 ہزار ٹن سے زائد کرشنگ کر رہی ہے جو پنجاب کے صنعتی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔پنجاب میں نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی عائد ہے ، اس پابندی کا مقصد صوبے میں کپاس کی فصل کو

متاثر ہونے سے بچانا ہے، جہانگیر ترین کی شوگر مل نے جس طرح اپنی کیپسٹی بڑھائی ہے یہ نئی شوگر مل لگانے کے مترادف ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کی غیر قانونی اضافی کرشنگ پاکستان کی سب سے بڑی شوگرملز سے بھی زیادہ ہے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انڈسٹریز پنجاب کی جانب سے جہانگیر ترین سے کہا گیا

ہے کہ وہ 30 دن کے اندر اپنی شوگر ملز سے اضافی مشینری کی انسٹالیشن ختم کرائیں اور اس حوالے سے آگاہ کریں تاکہ شوگر ملز کی انسپکشن کرکے تصدیق کی جاسکے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu