2

شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا


بھارت (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالا میں ایک 27 سالہ شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوہر ایک مرتبہ بھی اپنی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کر چکا تھا لیکن ناکام ہو گیا تھا جس کے بعد اس کی بیوی کو ہسپتال داخل ہونا پڑ گیا تھا۔ اب ہسپتال سے گھر جانے کے بعد خاتون اپنے میکے میں آرام کر رہی تھی جب اس کے شوہر نے

اس پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا ہے۔اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کے موبائل فون کے ریکارڈ سے اس بات کا پتہ چلا ہے کہ وہ سانپ رکھنے والے لوگوں سے رابطہ کرتا تھا۔ اس حوالے سے خاتون کے والدین نے بتایا ہے کہ جب وہ اپنی بیٹی اترا کو ہسپتال لے کر گئے تو وہاں پہنچنے سے پہلے ہی وہ دم توڑ چکی تھی۔والدین نے بتایا ہے کہ ہمیں اس کا شک اترا کے شوہر سورج پر اس وقت ہوا جب اس نے موت کے چند ہی دن بعد اپنی بیوی کی جائیداد پر ملکیت محفوظ کرنے کی کوشش کی۔بتایا گیا ہے کہ اترا کا تعلق ایک اچھے گھرانے سے تھا جبکہ سورج ایک بینک میں معمولی نوکری کرتا ہے اور اترا کے

مقابلے میں بہت زیادہ امیرنہیں تھا۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد بتایا ہے کہ اترا اور سورج کا ایک بچہ بھی ہے جبکہ شادی میں اترا کے گھر والوں کی جانب سے جہیز کی بھاری رقم بھی جمع کروائی گئی تھی۔ اس بھاری رقم کے بعد بھی سورج نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے جس کے بعد ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ وہ اس کی جائیداد حاصل کرنا چاہتا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us