15 2

شوہر کے لیے تعویز لینے آنے والی کراچی کی خاتون سے اجتماعی زیادتی


لاہور(آن لائن)شوہر کے لیے تعویز لینے آنے والی کراچی کی خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔کراچی کی رہائشی مریم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے پنجاب تعویذ لینے آئی لیکن خود اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ ملزمان نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر اسے حالت غیر ہونے پر نشہ آور انجکشن لگا کر جوہر ٹاؤن کے علاقے میں پھینک دیا۔خاتون کو سڑک کنارے نیم بے ہوشی کی حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتالمنتقل کیا۔خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نام مریم ہے اور وہ کراچی کی رہائشی ہے، وہ شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے تعویز کروانے کراچی سے چیچہ وطنی پہنچی جہاں ساجد نامی شخص اسے ایک ڈیرے پر لے گیا۔ڈیرے پر 6 افراد نے اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اوربعد میں ملزمان نشے کا انجکشن لگا کر لاہور لے آئے اور یہاں بھی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور جب حالت زیادہ خراب ہوئی تو جے ون مارکیٹ جوہر ٹاون میں پھینک گئے۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us