1 5

شوہر کے ہاتھوں گنجی ہونے والی اسما عزیز کو حکومتی اہم ترین شخصیت کی حمایت مل گئی ،ڈانس کی وڈیو سامنے آنے پر حکومتی اعلیٰ عہدیدار نے کس طرح اسما کا دفاع کیا ؟ حیران کن خبر


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شوہر کے ہاتھوں گنجی ہونے والی اسما عزیز کو حکومتی اہم ترین شخصیت کی حمایت مل گئی ،ڈانس کی وڈیو سامنے آنے پر حکومتی اعلیٰ عہدیدار نے کس طرح اسما کا دفاع کیا ؟ حیران کن خبر ۔۔۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء کے حق میں آواز بلند کردی۔ انہوں نے کہا کہ تکلیف دہ بات ہے جب

لوگ تشدد کا نشانہ بننے والی عورت کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اس کے ماضی کے بارے گفتگو کرتے ہیں،لیکن حکومت بنیادی حقوق کا تحفظ کرے گی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری حکومت ہر شہری کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تکلیف کی بات ہے جب لوگ تشدد کا نشانہ بننے والی عورت کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اس کے ماضی کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کسی پر کسی کو تشدد کا کوئی حق حاصل نہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ ایک گھٹیا اقدام ہے۔ تکلیف کی بات ہے جب لوگ تشدد کا نشانہ بننے والی عورت کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اس کے ماضی کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کسی پر کسی کو تشدد کا کوئی حق حاصل نہیں۔ یہ ایک گھٹیا اقدام ہے اور ہماری حکومت ہر شہری کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ واضح رہے لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون اسماء عزیز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسماء کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسماء عزیز نے ویڈیو پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جب میں نے اپنے شوہر کے ظلم کے بارے میں دنیا کو بتایا تو سب نے اس کو برا بھلا کہا لیکن میں یہی کہوں گی کہ یہاں پر سب فیصل ہیں، اس نے تو مجھے چار دیواری میں نچایا لیکن آپ لوگوں نے مجھے پوری دنیا میں نچایا۔سب سے زیادہ فیصل جیسے لوگ تو میڈیا میں بیٹھے ہیں جو مجھے پوری دنیا کے سامنے بار بار نچا رہے ہیں۔ اگر کوئی ایسی ویڈیو تھی تو اسے خبر چلا دیتے۔ کم از کم بار بار تو اس ویڈیو کو نہ چلاتے۔ اس ویڈیو سے متعلق بات کرتے ہوئے اسماء عزیز نے کہا کہ میری وہ ویڈیو ماضی کا حصہ ہے جس کی سزا میں چار سال تک بھگتتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ میں عوام سے یہی کہوں گی کہ اگر میں نے ماضی میں کوئی غلطی کی بھی ہے تو مجھے چار سال ہو گئے ہیں کہ میں اس غلطی کی سزا بھگت رہی ہوں۔ میں چاہتی ہوں کہ اب باقی لوگ اس سے بچ جائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us