9

شکر ادا کرتا ہوں کہ میں ریٹائرڈ ہوں اور میرے بیٹا بھی آرمی میں نہیں


نئی دہلی ( آن لائن ) سابق بھار تی لیفٹیننٹ جنرل (ر) رامیشور رائے نے مودی کے حالیہ تمام واقعات کو نظر انداز کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے وہ اس بات پر خوش ہیں کہ وہ موجودہ صورتحال میں بھارتی فوج کا حصہ نہیں ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سابق بھارتی

جنرل کا کہنا تھا کہ میں نے 4 دہائیوں تک اپنے ملک کے لیے ایک مقصد کیتحت خدمات انجام دیں،ملک کی علاقائی سالمیت ، سرحدوں اور خودمختاری کا دفاع کیا،حیران ہوں کے بھارت نے خاموشی سے چین کی خودمختاری کو تسلیم کر لیا ہے۔

یہ میری طرح ہر سپاہی کے لیے افسوسناک دن ہے۔، آج کا دن بہت بدقسمت ہے،میں شکر ادا کرتا ہوں کہ میں ریٹائرڈ ہوں اور میرے بیٹا بھی آرمی میں نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu