6

شہبازشریف ’’موسٹ وانٹڈ ‘‘ قرار


اسلام آباد (ویب ڈیسک) معاون خصوصی زلفی بخاری نے مبینہ کرپشن کے مزید انکشافات کے بعد شہبازشریف کو ”مطلوب” قرار دے دیا اور کہا موصوف اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کی مد میں لے چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے مبینہ کرپشن کے مزید انکشافات کے معاملےپر وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا۔ زلفی بخاری نے شہبازشریف کو”مطلوب”قرار دے دیا اور شناختی علامات ٹوئٹ کردیں اور پیغام میں کہا کہ نام شہبازشریف ،شناختی علامت

خودکوخادم اعلیٰ کہتےہیں، کاروبار 23جعلی کمپنیوں کےساتھ شوباز اینڈ سنز۔ زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ موصوف اربوں روپےکک بیکس اورکمیشن کی مدمیں لےچکےہیں، کیش بوائز ہر ماہ ڈالرز فیک اکاؤنٹس میں منتقل کررہےہیں، آمدنی کا ذریعہ کوئی نہیں ، موجودہ صورتحال انصاف نہ ملنے پر روناد ھونا جاری ہے۔ یاد رہے شریف خاندان کی کرپشن سے متعلق معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا تھاکہ اسلام آباد کمپنی حمزہ شہباز کو200 ملین قرضہ کیسے دے رہی ہے، یہ کیسا قرضہ ہے‌، جو صرف حمزہ شہباز کو ہی دیا جاتا ہے، شریف خاندان نے براہ راست پبلک

پیسہ لوٹ رکھا ہے، حمزہ شہباز کے اثاثوں میں10 سالوں میں1100فیصد اضافہ ہوا ہے۔ شہزاداکبر کا کہنا تھا کہ لندن کےفلیٹ خریدےگئےتواس وقت شریف فیملی کےوسائل نہیں تھے، جس دن یہ کیس شروع ہوااس دن سےسلیمان شہبازملک سے چلےگئے، اس لیے مطالبہ کیا ہے شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے۔ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us