work 1 70

شہبازشریف وفاق کے دیے گئے جہاز کا خرچ کیسے پورا کرتے رہے 35کروڑ کی کرپشن کا الزام کس کے گلے کا پھندا بننے والا ہے چونکادینے والا بیان جاری ہو گیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد خاں شہباز شریف نے وفاق سے لئے گئے جہاز کا خرچ جیب سے ادا کیا، حکومت کو چیلنج کرتے ہیں 35کروڑ کا الزام ثابت کرے،35کروڑ والی بات پی ٹی آئی حکومت کے گلے کا پھندا ہے، نواز شریف کی حکومت میں بھی بہت سی گاڑیاں نیلام کی گئی تھیں۔جمعہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

ہے کہ شہباز شریف نے وفاق سے لئے گئے جہاز کا خرچ جیب سے ادا کیا، حکومت کو چیلنج کرتے ہیں 35کروڑ کا الزام ثابت کرے،35کروڑ والی بات پی ٹی آئی حکومت کے گلے کا پھندا ہے، نواز شریف کی حکومت میں بھی بہت سی گاڑیاں نیلام کی گئی تھیں۔جمعہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کو شہباز شریف 35کروڑ روپے کا بیانیہ غلط ہے، اگر یہ بات ثابت ہو گئی ہم اپنی جیب سے دیں گے، اگر یہ بات درست نہ ہوئی تو پھر تحریک انصاف کو اس پر معافی مانگنا ہو گی، وفاقی وزیر نے 35کروڑ کا بیان بالکل غلط دیا، آپ نے صرف نعرے بازی کی ہے، نواز شریف کی حکومت میں بھی بہت سی گاڑیاں نیلام کی گئی تھیں، 35کروڑ والی بات پی ٹی آئی حکومت کے گلے کا پھنا ہے، شہباز شریف نے وفاق سے لئے گئے جہاز کا خرچ جیب سے ادا کیا، ہم جانتے ہیں آپ کتنی حیثیت میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی گورننس کی بات کرے، پتہ نہیں تحریک انصاف کی حکومت کرنا کیا چاہتی ہے، حکومت کو چیلنج کرتے ہیں،35کروڑ کا الزام ثابت کرے، ہتک عزت کے دعوے پر بھی حتریک انصاف خاموش ہے، وفاقی وزیر اطلاعات نے حقائق کے برعکس گفتگو کی ہے، فواد چوہدری نے دو سو گنا غلط اعداد و شمار کئے ہیں، ہم نے دستاویزات دیکھنے کے بعد جواب دیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس گیارہ سال پرانا جہاز تھا، جہاز کی دومرتبہ جرمنی سے مرمت کرائی گئی،جہاز ایک بار بال بال حادثے سے بچا تھا، ہمیں نیب کے بلانے پر کوئی اعتراض نہیں، فواد چوہدری عمران خان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، شہباز شریف نے کرپٹ مافیا کو پکڑ کر مقدمات درج کرئے تھے، حکومت بتائے کہ محمود الرشید استعفےٰ کیوں نہیں دے رہا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us