shahbaz 4

شہبازشریف کس شخص کے ثبوت دینے کی بناپر گرفتار ہوئے یہ احد چیمہ تھے نہ فواد حسن فواد بلکہ۔ نام جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگ جائے گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل کے حوالے سے چند انتہائی اہم اور مستند شواہد اکٹھے کر لیے ۔ اس بارے میں نجی ٹی وی چینل نےاپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ،لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم نے تمام ثبوت نیب کو پیش

کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم نے بتایا کہ 2012ء میں لطیف سنز کاٹھیکہ منسوخ کرنے کے لئے فواد حسن فواد نے انہیں فون کرکے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیں اور زبردستی ٹھیکہ منسوخ کروایا۔ فواد حسن فواد نے اس موقع پر کہا تھا کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں نتائج اچھے برآمد نہیں ہوں گے ۔واضح رہے کہ شہبازشریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us