work 1 76

شہبازشریف کی گرفتاری توکچھ بھی نہیں مشرف دور میں تو یہ کام بھی ہوتا رہا رانا ثنا اللہ نے ایسی بات کہ ڈالی کہ پوری مسلم لیگ (ن) چونک گئی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا، انکو گرفتار صرف سیاسی مقاصد کیلئے کیا گیا، مشرف کے دور میں اس سے زیادہ سخت حالات بھگت چکے ہیں، سیاسی و قانونی طور پر اس صورتحال کا مقابلہ کرینگے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعلیٰ شہباز کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف کو عام انتخابات سے پہلے گرفتار کیا گیا جبکہ حنیف عباسی کو بھی انتخابات

سے پہلے سزا سنائی گئی۔ انہوں نے کہا ہے کہ اب ضمنی انتخابات سے پہلے شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انکو صرف سیاسی مقاصد کیلئے گرفتار کیا گیا ہے۔ ہم آخری حد تک مقابلہ کریں گے۔ سیاسی اور قانونی دونوں سطح پر مقابلہ کیا جائیگا۔ شہباز شریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔ اب فوری طور پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جانا چاہیے۔ مشرف کے دور میں اس سے زیادہ سخت حالات بھگت چکے ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی و قانونی طور پر اس صورتحال کا مقابلہ کرینگے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us