1

شہباز شریف اور شاہ زین بگٹی میں کیا معاملات طے پا گئے؟ بڑی خبر


لاہور (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بعد مسلم لیگ ن نےبھی حکومت کے ناراض اتحادیوں کے ساتھ رابطے شروع کردیئے ہیں اور حکومت کو مسائل کے حل کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دینے والے شاہ زین بگٹی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا رابطہ ہواہے، اس سے قبل سابق صدر زرداری بھی اختر مینگل اور شاہ زین بگٹی سے رابطہ کرچکے ہیں۔ لیگی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف اور شازین بگٹی کا ٹیلی فون پر

رابطہ ہوا ہے ، شازین بگٹی نے قائد حزب اختلاف کی مزاج پرسی کی اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی ۔شہبازشریف نے نیک تمنائوں کے اظہار اور ٹیلی فون کرنے پر شاہ زین بگٹی کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان سیاسی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں رہنمائوں نے مل کر چلنے اور ملاقات کا بھی فیصلہ کیا لیکن اس ملاقات کو وقت یا تاریخ بعد میں طے ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر سے گفتگو کے دوران شاہ زین بگٹی حکومت سے نالاں دکھائی دیئے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل کوئٹہ میں ہونیوالے جمہوری وطن پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے وڈیولنک کے ذریعے شرکت کی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت ایک ہفتے جمہوری وطن پارٹی سے کیے

گئے معاہدے پر عملدرآمد کرے ورنہ پارٹی حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہوجائیگی۔ اجلاس میں وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کے سا تھ اتحاد برقرار رکھنے یانہ رکھنے پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔اجلاس کے بعد کیے گئے اعلامیہ کے مطابق وفاقی حکومت کو ایک ہفتے کا وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا، وفاقی حکومت جمہوری وطن پارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عملدرآمد کرے۔ اعلامیہ میں مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے معا ہدے پر عمل نہ ہونے پر جے ڈبلیو پی وفاقی حکومت سے علیحدگی اختیا ر کریگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu