شہباز شریف سمیت کو نسے 6 لیگی رہنماؤں کو گرفتار کیا جانے والا ہے


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا سمیت 6 بڑے اور سینیئر رہنماؤں کے خلاف نیب نے نئے کیس تیار کرلیےہیں اور عید کے بعد نیب کی جانب سے ان کی گرفتاریوں کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع مطابق نیب نے اپوزیشن رہنماؤںکے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے مسلم

لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میاں شہباز شریف ،شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال ،رانا ثناءاللہ، امیرمقام اور جاوید لطیف کے خلاف نیب نے اہم شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔نیب کے پاس ان شخصیات کے اہل خانہ کے نام بھی شامل ہیں جن کے خلاف نیب کاروائی کرے گا۔شہباز شریف کیخلاف نیب لاہور اور نیب ملتان میں آمدن سے زائد اثاثہ جات سمیت دو کیسز تیار ہو چکے ہیں۔نیب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شہباز شریف اور

اہلخانہ کے خلاف ٹھوس شواہد بھی حاصل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کے اہلخانہ کے خلاف دس مختلف کیسز میں اہم شواہد اکٹھے کیے ہیں۔نیب کسی بھی کے بعد شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر سکتا ہے جب کہ رانا ثنا اللہ بھی نیب کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔نیب نے رانا ثنااللہ کے خلاف خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین مکمل کرلی ہے اور اہم شواہد حاصل کر لیے ہیں۔اسی طرح ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف بھی نیب میں کیس تیار ہو چکا ہے

اور کسی وقت بھی ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا سکتے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات جاری ہے۔ اس حوالے سے نیب کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کے خلاف شواہد موجود ہیں۔علاوہ ازیں امیرمقام کے خلاف بھی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے سلسلے میں نیب پختونخوا میں کیس تیار ہے اور ٹھوس شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us