work 1 102

شہباز شریف نے غریبوں کےلئے یہ کام کیا تھا خورشید شاہ نے ایسا بیان دے ڈالا کہ حیر ت کے مارے ایک دوسرے کا منہ دیکھنا شروع ہو گئے


سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے بجلی گیس مہنگی کردی، شہباز شریف نے غریبوں کیلئے آشیانہ سکیم شروع کی تو انہیں جیل بھیج دیا گیا، ہم روزگار دیتے ہیں اور یہ نوکریوں سے نکال دیتے ہیں۔ وہ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت نے غریبوں کو سہانے خواب دکھائے تھے۔ حکومت نے بجلی گیس

مہنگی کردی ہے۔ نئے سیاست دانوں کو الیکشن میں غریب بڑے یادآتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ 50لاکھ لوگوں کو گھر بنا کر دیں گے مگر شہباز شریف نے آشیانہ اسکیم شروع کی تو انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ خان صاحب اب اپنے وعدوں کو پورا کریں۔ ہم نے کسی غیر ملیکوں کو نہیں بلکہ پاکستانیوں کو نوکریاں دیں۔ ہم روزگار دیتے ہیں اور یہ نوکریوں سے نکال رہے ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us