16 6

شہباز شریف کانوازشریف کو دو ٹوک پیغام


اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو یہ پیغام

بھجوا دیا ہے کہ میں اس لیے ضمانت نہیں کروا رہا کہ میں مریم نواز کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف نے مریم نواز کے بیانیہ کے

ساتھ چلنے سے انکار کر دیا اور انہوں نے اپنا موقف نواز شریف کو لندن میں بھجوا دیا ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید انکشاف کیا کہ مریم نواز کے بیانیے کی مخالفت کی وجہ سے ہی شہباز شریف اپنی بیل نہیں کروا رہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو کہا ہے

کہ یا تو مجھے سیاست کرنے دیں یا مریم نواز کو۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ دو روش مریم نواز لے کر چل رہی ہے میں اس نظریے پر کسی بھی قیمت پر نہیں چل سکتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us