1

شہباز شریف کو کچھ ہوا تو جاوید اقبال، عمران خان، شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے ،سلیمان شہبازکا اعلان


لاہور ( آن لائن )والد کا کورونا ٹیسٹ نیب میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا، سلیمان شہباز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیب میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نیب میں پیشی کے علاوہ گھر سے باہر نہیں نکلے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر شہباز شریف کو کچھ ہوا تو ہمارا خاندان جاوید اقبال، عمران خان، شہزاد اکبر

کیخلاف مقدمہ درج کرائے گا۔سلیمان شہباز نے مزید کہا کہ ہم نے نیب کو سوالنامہ یا اسکائپ کے ذریعے پیش ہونے کا کہا تھا لیکن انہوں نے منع کردیا۔واضح رہے کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us