work 1 82

شہباز شریف کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شہباز شریف کی اس حلقے میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی سماعت کی۔ اس حلقہ سے کامیاب امیدوار فیصل واڈا اور شہباز شریف کے وکلاء الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے

۔فیصل واڈا کےوکیل کی جانب سے جواب جمع نہ کرایا جا سکا۔ گزشتہ سماعت پر فیصل واڈا سے جواب طلب کیا گیا تھا۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے ان سے استفسار کیا کہ کیا آپ جواب جمع نہیں کرانا چاہتے، سیکشن 9 کے تحت درخواست دائر ہوئی ہے اس پر جواب جمع کرائیں۔ شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ دونوں امیدواروں کے ووٹوں میں فرق 723 ہے۔ فیصل واڈا کے وکیل چاہتے ہیں کہ جواب جمع کرائے بغیر درخواست کو خارج کیا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ دلائل کا جائزہ لے کر کیس کے فیصلے سے آگاہ کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us