sharif 2

شہباز شریف کی گرفتار ی سے ہیٹ ٹرک مکمل ہو گئی سابقہ دور میں ان کا ساتھی قیدی اب کس حکومتی عہدے پر ہے تفصیلات جان کر آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف اپنے سیاسی کیئریئرمیں تیسری مرتبہ گرفتار ہو کر مختلف حکومتوں میں گرفتاری کی ہیٹرک کا ریکارڈ بنایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمد شہباز شریف کی

سیاسی کیئریئر میں پہلی گرفتاری پیپلزپارٹی کے دوسرے دور حکومت میں 1994میں ہوئی تھی جب ایف آئی اے نے میاں شہبازشریف ،ان کے بھائی میاں عباس شریف مرحوم اور بیٹے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا تھا اور اڈیالہ جیل میں چند ماہ قید رہے اس وقت کے قیدی ساتھی چوہدری پرویز الٰہی بھی تھے جو پنجاب اسمبلی کے اب سپیکر ہیں ۔ شہباز شریف کو عدالت نے رہا کردیا تھا ۔ ان کی دوسری گرفتاری 12اکتوبر1999کو جنرل(ر) پرویز مشرف کی طرف سے نوازشریف حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ہوئی تھی اور وہ تقریباً10ماہ تک مختلف جیلوں میں قید رہے اور نوازشریف ہمراہ ان کو رہائی اس وقت ملی جب وہ نوازشریف کے ہمراہ ایک سیاسی ڈیل کے تحت سعودی عرب جلا وطن ہوئے اور اب 5اکتوبر2018کو عمران خان کے دور حکومت میں نیب کی طرف سے آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں انہیں گرفتار کیا گیا ہے اور اس طرح سیاسی کیئریئر میں وہ تیسری مرتبہ گرفتار ہوئے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us