3 8

شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم


لاہور( این این آئی )بینکنگ کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیلامی کیلئے 27 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔بینکنگ کورٹ نمبر 4 نے جائیداد نیلامی کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔بینکنگ کورٹ نے نجی بینک کے دعوے کو منظور کرتے ہوئے احکامات جاری کیے ۔بینک کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف نے بینک سے 2کروڑ 54 لاکھ قرض لیا لیکن قرض واپس نہیں کیا گیا ۔عمران علی یوسف نے 240 قسطیں ادا کرنی تھیں لیکن 120قسطیں ادا کی گئیں ۔عمران علی یوسف کو متعدد بار آگاہ کیا گیا لیکن ان کی جانب سے مکمل قرض کی رقم واپس نہیں کی گئی ۔دلائل کے بعد عدالت نے شہباز شریف کے داماد کا ڈیفنس میں گھر اور کمرشل پراپرٹی کو نیلام کرنے کا حکم دیدیا،عمران علی یوسف کے خلاف 2کروڑ6لاکھ کی ڈگری جاری ہوئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us