شہباز گل کے چین کے خلاف بیان پر حامد میر نے انٹری مار دی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )معروف اینکر پرسن حامد میر نے شہباز گل کے چین کے خلاف بیان پر رد عمل دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹئوٹر پر اپنے ایک ببیان میں حامد میر کا کہنا تھا کہ ’’ محترم شہباز گل صاحب یہ کیا ہے؟اگر ایسابیان مسلم لیگ ن یا پیپلز پارٹی یا اے این پی یا جے یو آئی یا جماعت اسلامی یا بی این پی یا نیشنل پارٹی یا ایم کیو ایم والا دے تو اسے

فوری غدار قرار دیدیا جائے گا لیکن آپکے معاملے پر سب محب وطن خاموش کیوں ہو گئے ؟پاک چین دوستی زندہ باد‘‘۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کاری پاکستان کے لیے فائدہ مند نہیں ہے۔Capture1 4



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us