5

شہریوں نے مشتعل ہوکر رکن اسمبلی پر پتھروں کی بارش کر دی


کراچی (ویب ڈیسک )پانی کی عدم فراہمی اور ٹوٹی پھوٹی سڑک نہ بنوانے پر شہریوں نے رکن سندھ اسمبلی پر پتھراؤکرڈالا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت شہر قائد میں انسانی بنیادی ضروریات مہیا کرنے کی وجہ سے شہریوں نے مشتعل ہوکر رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی پر پتھروں کی بارش کر دی، شہریوں نے اپنے مطالبے میں پانی کی عدم فراہمی کا مسئلہ حل کرنے اور علاقے کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کو مرمت

کروانے کا کہاں ہے۔رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کا اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ واقعہ پٹھان کالونی سائٹ ایریا میں پیش آیا، جس میں لوگوں نے پولیس کی موجودگی میں میرے اوپر شدید پتھراؤ کیا جب کہ پولیس موقع پر موجود ہونے کے باوجود خاموش تماشائی بنی کھڑی دیکھتی رہی۔دوسری جانب ٹھان کالونی سائٹ ایریا کی پولیس کا رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کی جانب سے لگائے گئے الزام کا جواب دیتے ہوئے اپنے موقف میں کہنا تھا کہ مظاہرین نے روڑ نامہ بنوانے اور پانی کا مسئلہ حل نہ کرنے کی وجہ سے سعید آفریدی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ان پر پتھراؤ کیا۔پولیس کا اس واقعہ سے متعلق مزید اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مظاہرین نے بتایا ہے کہ رکن سندھ اسمبلی کو سندھ کی عوام کا بالکل بھی خیال نہیں ہے، جبکہ رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی پانی کی لائن

بھی اپنے لیے ڈال رہے ہیں۔خبر رساں ذرائع کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ موقع پر موجود پولیس نے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی پر پتھراؤ کرنے پر منتشر کردیا تھا، تاہم پولیس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ اور پتھراؤ کرنے والوں میں سے کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی جبکہ رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی بھی اس حملے میں محفوظ رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us