54

شہریوں کو دودھ کے مفت ٹیسٹ کی سہولت دیدی گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور شہر میں دودھ کا ٹیسٹ مفت کرنے کی سہولت فراہم،تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور شہر میں یہ سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے شہری یہ جان سکیں گے کہ انہیں ملنے والا دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے

 

مطابق یہ ٹیسٹ نا صرف مفت کیا جائے گا بلکہ اس ٹیسٹ کی رپورٹ بھی فوری طور پر صرف تین منٹ میں شہری کو فراہم کردی جائے گی۔دودھ کے ٹیسٹ شہر کے داخلی راستے کے علاوہ شہر میں مختلف مقامات پر موجود فوڈ اتھارٹی کی ملک ٹیسٹنگ موبائل ا
سے کرایا جاسکے گا، ابتدائی طور پر ٹیسٹنگ کی سہولت گجومتہ، مانگا منڈی، اڈہ پلاٹ، موٹروے ٹال پلازہ، راوی اور سگیاں پل پر دستیاب ہوگی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلے جس دودھ کے ٹیسٹ کیلئے پہلے 11 سو روپے وصول کیے جاتے تھے اب چند دنوں کے اندر مفت دودھ کی سیمپلنگ ٹیسٹ کی سہولت مہیا کر دی جائیگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu