10 2

شہری ورلڈ کپ 1992جتوانے کا کریڈٹ عمران خان کو دینے پر برس پڑا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہری ورلڈ کپ 1992جتوانے کا کریڈٹ عمران خان کو دینے پر برس پڑا، نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں میزبان نے جب سوال کیا تو آگے سے وہ شہری پھٹ پڑا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے تو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی کارکردگی نہیں دکھائی ۔ پہلا میچ پاکستان ویسٹ انڈیز سے کھیلاتھا جو ہار گیا تھا، عمران خان نے میچ ہی نہیں کھیلا تھا،دوسرا میچ پاکستان زمبابوے کیساتھ کھیلا تھا جو پاکستان جیت گیا تھا ، اس میچ میں عامر سہیل نے سنچری کی تھی ۔ تیسرے میچ میں 74پر آئوٹ ہونے کے بعد پاکستان انگلینڈ سے ہار گیا تھا ،عمران خان وہ میچ نہیں کھیلا تھا، چوتھے میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلا تھا ، عمران خان 10رنز پر آئوٹ ہو گیا تھا، پانچواں میچ انڈیا سے ہار گیا تھا ، عمران خان زیرو پر آئوٹ ہوا۔چھٹے میچ میں پاکستان آسٹریلیا سے ہار گیا تھا ،عمران خان 7رنز پر آئوٹ ہو گیا تھا۔ساتواں میچ سری لنکا سے ہار گیا تھا ،عمران خان زیرو پر آئوٹ ہوا۔ سیمی فائنل میں نیوز ی لینڈ کیخلاف ملنے والے 263کے ٹارگٹ پر عمران خان نے 93بالوں پر 44سکور کیا تھا ،باقی کھلاڑیوں کیلئے رن ریٹ بڑھا دیا تھا ، وہ تو انضمام الحق تھے جس نے پاکستان کو میچ جتوایا اور فائنل میں وسیم اکرم نے کرس لیوئس کو آئوٹ کردیا تھا۔ ۔کوہلی اور مورگن کیا سنچریاں نہیں کرتے ، بس عمران خان خود کو کپتان کہتا رہتا ہے ، اس کی خود کی کارکردگی زیرو تھی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us