21 14

شہر کی ایک تہائی آبادی اس میچ کو دیکھنے کے لئے پہنچ گئی


بیرگامو (مانیٹرنگ ڈیسک) 19 فروری کو اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ تھا اور بیرگامو شہر کی ایک تہائی آبادی اس میچ کو دیکھنے کے لئے پہنچ گئی۔سپین کی ٹیم ویلنسیا کا میچ اٹلی کے کلب سے تھا، اس موقع پر اٹلی کے تقریبا اڑھائی ہزار مداح بھی اس میچ کو دیکھنے کے لئے پہنچے۔ میچ کے ٹھیک ایک ماہ بعد ہی بیرگامو کرونا وائرس کا مرکز بن گیا اور اس میچ کو ہی اس کی بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک طبی ماہر نے اسے حیاتیاتی بم قرار دیا کہ جس نے ویلنسیا کی 35 فیصد ٹیم کو کرونا وائرس کا شکار بنا دیا۔ اطالوی میڈیا کی جانب سے میلان میں ہونے والے میچ کو گیم زیرو قرار دیا جا رہا ہے جو اٹلی میں مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہونے والے پہلے کیس سے 2 دن پہلے کھیلا گیا تھا۔ بیرگاموں کے میئر گیوجیو جوری نے فیس بک پر لائیو بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فروری کے وسط میں ہمیں حالات کا درست اندازہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ بات درست ثابت ہوجاتی ہے تو اسکا مطلب ہوگا کہ یورپ میں یہ وائرس جنوری میں ہی پھیل چکا تھا اور میچ میں شریک 40 ہزار افراد نے اس وائرس کو ایک دوسرے میں تقسیم کیا۔اس میچ کے بعد ایک ہفتے کے اندر ہی بیرگامو میں اولین کیسز سامنے آئے اور اسی وقت ویلنسیا سے آنیوالا ایک صحافی اس خطے کو کووڈ 19 سے متاثرہ دوسرا شخص بنا، اور اس سے رابطے میں رہنے والے بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us