شہزاد اکبرنے سینئر رہنما پی ٹی آئی کو آئینہ دکھا دیا | Insafnews

شہزاد اکبرنے سینئر رہنما پی ٹی آئی کو آئینہ دکھا دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ وہ سینئر رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کے اس ٹویٹ کو نہیں مانتے جس میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ شکر گزار ہونگے اگر حکومتی ترجمان اس

بات کا اعتراف کریں کہ سال 18-2017میں واحد شوگر مل مالک تھا جس نے کسانوں کو 180روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کی تھی، اس حقیقت کا اعتراف تو انکے لیڈر بھی کرچکے ہیں، مریم اورنگزیب، پاکستان

شوگرملز ایسوسی ایشن اور سٹے والے سب ایک پیج پر ہیں، سبسڈی پر کارروائی ہوئی تو پچھلی اور موجودہ حکومت دونوں کیخلاف ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us