3

شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کو پھنسانے کیلئے سازش کے تحت رپورٹ کو تبدیل کیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین سے20 ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے، انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ چار دن پہلے 4 ایم این ایز اور 16 ایم پی پیز نے جہانگیرترین سے کہا ہے کہ شہزاد اکبر نے آپ کو

پھنسانے کیلئے سازش کے تحت رپورٹ کو تبدیل کیا، ان ایم این ایز اور ایم پی ایز نے کہا کہ ہم پریس کانفرنس کرنا چاہتے ہیں مگر جہانگیرترین نے انہیں روک دیا۔ معروف صحافی نے کہا کہ جہانگیر ترین کا پتہ نہیںکون سا نالائق ایڈوائزر ہے جو انہیں ان سب لوگوں سے پیچھے کر رہا ہے، انہوں نے کہا کہ دوسری جانب چینی کا کاروبار جس طرح کل چل رہا تھا اسی طرح آج بھی چل رہا ہے۔ معروف صحافی نے دوران پروگرام کہا کہ معذرت کے ساتھ شہزاد اکبر کی شکل انڈین

اداکار پریم چوپڑا سے بڑی ملتی ہے۔ اس وجہ سے ان کا مستقبل روشن ہے، یہ فلموں میں بھی آ سکتے ہیں کیونکہ عمران خان کی حکومت نہ رہی تو ان کو اتنی زیادہ براہ راست کوریج کوئی نہیں دے گا، شہزاد اکبر انڈین فلموں میں بھی جا سکتے ہیں۔ معروف صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بتائیں

کہ شہزاد اکبر کا نام الیکشن سے پہلے کبھی کسی نے سنا تھا، یہ ایک گینگ آیا ہے، یہ کسی اور کے بندے تھے اور کسی اور کے بندے ہیں۔ عارف حمید بھٹی نے کہاکہ جیسے ہی عمران خان کی حکومت جائے گی یہ چند لوگ تحریک انصاف میں نظر نہیں آئیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us