4

شیخ رشید میں کورونا وائرس کی تصدیق


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شیخ رشید بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ہے۔کئی سیاست دان اب تک مہلک وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔کورونا وائرس نے اب پاکستان کے سینئیر سیاست دانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔وفاقی وزیر شیخ رشید احمد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وہ دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ترجمان وزارت ریلوے کے مطابق شیخ رشید احمد کو بظاہر

کورونا کی کوئی علامات نہیں ہے تاہم وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکرونا ٹیسٹ پوزیٹو آیا۔جس کے بعد سابق وزیر اعظم نے خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کرلیا ۔ترجمان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم اور نگزیب نے تصدیق کی کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جس کے بعد ان کی رپورٹ پوزیٹو آئی ہے اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خود کوگھر میں

آئیسو لیٹ کرلیا ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیراعظم اور پارٹی کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us