32

شیخ رشید کا بس چلے تو صبح ہی اعلان جنگ کر دیں ایک آخری جنگ پاکستان اور بھارت کی ہونی ہے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید احمد نے نے اپنی کتاب ’’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘‘ میں لکھاہے کہ 27فروری کو پاکستان کی عظیم فضائیہ کے نوجوانوں نے 2بھارتی طیارے گرائے ، ایسے عالم میںجب پارٹی لیڈروں کی میٹنگ بلائی گئی جس میں جنرل باجوہ اس کی قیادت کر رہے تھے ، وہ بریفنگ دے رہے تھے ، اس میں عمران خان بھی موجود تھے لیکن میرے لیے یہ بڑی عجیب بات تھی کہ جنرل باجوہ نے

 

کہا کہ شیخ رشید کا بس چلے تو صبح ہی یہ اعلان جنگ کر دیں ۔ یہ بات سن کر سارے لوگ ہنس پڑے ، میں اس پر خاموش رہا ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرا یہ یقین ہے کہ ایک جنگ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونی ہے جو آخری جنگ ہو گی ، کتاب میں لکھا ککہ جب چھوٹی درجے کے لوگ لیڈر بن جاتے ہیں اور خانہ نمبر دو سے خانہ نمبر 1میں مودی جیسے لوگ آجاتے ہیں جو ہندو توا کے حامی ہوتے ہیں، جو مسلمان دشمن ہوتے ہیں اس وقت جاگتے رہنا چاہیے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us