6 5

شیخ رشید کا دھماکہ خیز اعلان


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عوام کی طرف سے بتانا چاہتا ہوں کہ جو اسرائیل کو تسلیم کرے گا اس کا پاکستان کی سیاست میں آخری دن ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہےیہ مسلمان ناموس رسالتؐ اور ختم نبوتؐ پر اور اسلام کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے ہیں ۔ ان کہنا تھا کہ بنگلور میں کیا ہوا ، وہاں ناموس رسالتؐ کیخلاف چھوٹا سا گرافک نکالا تو وہاں کے مسلمان گھروں سے نکل آئے

تھانوں کو آگ لگا دی ،گولیاں کھائیں ، تین نوجوان شہید ہو ئے اور 40زخمی ہو گئے ، وہاں کے نوجوانوں کاکہنا تھا کہ آپ جسے مرضی گالی لیکن ہمارے نبی ؐ کی شان میں گستاخی نہ کرو ۔ وفاقی وزیر کہنا تھا کہ ہم عاشق رسولؐ ہیں ، اقتدار آنے جانے کی چیز یں ہمیں کوئی لالچ نہیں ہے ، ختم نبوتؐ کے قانون میں کسی قسم کی کوئی ترمیم نہیں ہو سکتی ۔آپؐ کے عشق میں جیتے اور مرتے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu