6

شیخ رشید کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حالت بگڑنے پر وزیرریلوے شیخ رشید احمد اس وقت ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت تیزی سے بحال ہورہی ہے، ڈاکٹرز نے ان کی ٹیسٹ رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ دوسری جانب شیخ رشیدکے بھتیجے اور ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کے مطابق شیخ رشید کو اب نہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا اور نہ ہی انہیں آکسیجن پر منتقلی کی ضرورت پڑی ہے، ان کے جسم میں آکسیجن کا تناسب 92 فیصد ہے، جب کہ ان کے پھیپھڑے کورونا سے 10 فیصد متا ثر ہوئے ہیں۔راشد شفیق کے مطابق ان کی طبیعت بہتر ہے اور انہیں 3 سے 4 دن میں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے

گا۔گزشتہ روز وزیر ریلوے شیخ رشید نے ہسپتال سے اپنے پیغام میں تھا کہ میراکورونا کاعلاج جاری ہے ،ڈاکٹرزبہترین علاج کررہے ہیں ،الحمداللہ!رات کی نسبت اب بہتر محسوس کررہاہوں۔شیخ رشید نے مزید کہا تھا کہ عوام سے اپیل کرتا ہوں وہ کورونا کو سنجیدہ لیں ،انہوں نے اپیل کی ہے کہ لوگ احتیاطی

تدابیر اختیار کرتے ہوئے گھروں میں رہیں ۔یادرہے کہ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کورونا کی تشخیص کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر رکھا تھا، تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ملٹری ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu