3 1

شیخ کو کیوں ہٹایا گیا؟ حکومتی موقف سامنے آگیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرا طلاعات شبلی فراز نے تصدیق کی ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو تبدیل کردیا گیا ہے انکو مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے۔سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے،

وزارتوں کے حوالے سے حتمی چیزیںکل تک سامنے آجائیں گی۔حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان دے دیا گیا ہے۔مہنگائی پر قابو پانے کے لیے حماد اظہر کو ٹاسک دیا گیا ہے۔وزیراعظم نے فنانس کے حوالے سے نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔ حفیظ شیخ کے مستقبل کے حوالے

سے جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے اس حوالے سے کچھ علم نہیں مگر وہ وزیر نہیں رہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے وزیر خزانہ بننے کو افواہ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ میرے وزیرخزانہ بننے سے متعلق افواہ ہوگی، حفیظ شیخ کی جگہ حماد اظہر کو وزیرخزانہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق

وزیر اعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے وزیرخزانہ حفیظ شیخ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حفیظ شیخ سے وزیر خزانہ کو عہدہ واپس لیا جا رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے مشیر خزانہ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ ندیم بابر سے عہدہ واپس لیے جانے کے بعد کابینہ میں تبدیلیوں کے حوالے سے یہ وزیراعظم عمران خان کا دوسرا بڑا فیصلہ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us