14 13

صادق آباد اسپتال پہنچنے والے خاندان نے پنجاب حکومت کےانتظامات کا پول کھول دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یارخان میں ایران سے براہ راست صادق آباد اسپتال پہنچنے والے خاندان نے پنجاب حکومت کےانتظامات کا پول کھول دیا۔جیو نیو زکے مطابق تفتان بارڈر سے جمعہ کے روز ایک خاندان انتظامیہ کو

چکمہ دے کر بسوں کے ذریعے تحصیل اسپتال صادق آباد پہنچا، جنہیں دیکھ کر اسپتال میں موجود طبی عملے نے سب کے لیے کھلا خطرہ قرار دیا۔ڈاکٹر نے اس صورتحال کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی جس میں ڈاکٹروں کے پاس حفاطتی لباس نہ ہونے کی شکایت بھی کی گئی ہے۔ تاہم، اس صورتحال پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے وائرل ویڈیو کو گمراہ کُن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو تمام تر حفاطتی کٹس فراہم کی گئیں ہیں اور مشتبہ مریضوں کے لیے قرنطینہ وارڈ بھی بنا دیا گیا ہے۔ڈی سی علی شہزاد کا کہنا تھا کہ ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کے خلاف محکمانہ کارروائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایچ او کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔خیال رہے کہ ایران سے براہ راست آنے والے زائرین میاں بیوی اور دو بچوں کا تعلق احمد پور لمہ کی بلوچ کالونی سے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us