7 2

صادق سنجرانی کی یوسف رضا گیلانی سے کیا گفتگو ہوئی؟ نیا پنڈاورا باکس کھل گیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جب یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی تو کہا کہ میں الیکشن نہیں لڑنا چاہتا، مجھے تو پی ٹی آئی والوں نے پھنسا دیا۔تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی

کے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد صادق سنجرانی نے ان سے ملاقات کی تھی اور سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔اسی ملاقات کے حوالے سے اب پیپلز پارٹی رہنما نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی الیکشن لڑنے کے لیے پر اعتماد نہیں ہیں

وہ کہتے ہیں کہ میں یوسف رضا گیلانی کے مد مقابل نہیں آنا چاہتا۔صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی سے کہا میں الیکشن نہیں لڑنا چاہتا، مجھ پر تو ذمہ داری تھوپی گئی ہے،مجھے ہروانے کے لیے لڑایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں الیکشن نہیں لڑنا چاہتا، مجھے تو پی ٹی آئی والوں نے پھنسا دیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us