18 2

صحابہ و اہلبیت علیہم الرضوان کی حرمت کے قانون کا بھی مکمل نفاذ کیا جائے،مفتی منیب


کراچی (این این آئی) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے وفد سے ملاقات کے موقع پر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب نے کہا کہ ہم کسی کو بھی شعائر اسلام، صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کی شان میں گستاخی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں، ہم بدلتے حالات کا بھرپور تدارک کریں گے، علماء و عوام اس عنوان پر متحد و متفق ہیں،مفتی صاحب نے انجمن کی کاوشوں ، طلبہ کو بہتر تربیتی ماحول فراہم کرنے۔

طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی راہنمائی پر انجمن کی باون سالہ خدمات پر سراہا۔اس موقع پر انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے وفدنے مرکزی صدر عبدالسلام اعوان کی صدارت میں علماء اور عوام کو متحد اور متفق رکھنے, ناموس رسالت (صلی اللہ علیہ وسلم), عظمت صحابہ و محبت اہلبیت کی خاطر تمام مسلمانوں کو متحد کرنے پر مفتی صاحب کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں پھولوں کا تحفہ پیش کیا،عبدالسلام اعوان نے عصمت دری کے حالیہ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں جو بیج ڈالا گیا ہے اب اسی کی فصل کاٹی جارہی ہے،فحاشی و عریانی عصمت دری و بے راہ روی کو جنم دیتی ہے۔مفتی صاحب اس

حوالے سے بھی قوم کی رہنمائی کریں، اداروں کی غفلت سے بڑے سانحہ جنم لیتے ہیں، ہرمسئلے کی تدبیر اور حل سے متعلق رہنمائی قرآن و سنت میں موجود ہے۔ ضرورت اس پر عمل درآمد کرنے کی ہے، قوم کی رہنمائی مسجد و مدرسے سے ہی ہو سکتی ہے ورنہ ایوان قتدار اور اپوزیشن میں لبرل و سیکولر طبقہ شراب و شباب کا رسیا ہے، جیسے حکمران ایوان قومی اسمبلی و سینیٹ کا حصہ بن رہے ہیں ویسے ہی واقعات معاشرے میں جنم لے رہے ہیں،مرکزی صدر عبدالسلام اعوان کی سکھر سے خصوصی آمد کے موقع پر وفد میں مرکزی جوائنٹ سیکریٹری نبیل مصطفائی, صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالغنی شا ہ زیب و جوائنٹ سیکرٹری بابر مصطفائی بھی ہمراہ تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu