1

صحافتی حلقوں کو سرپرائز دینے کی تیاریاں، پاکستانی حیران


لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے خلاف من گھڑ ت الزامات اور تبصرہ کرنے پر سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر

جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ٹی وی پروگرام میں صحافی حامد میر کی جانب سےوزیراعلی عثمان بزدار پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، اور وزیراعلی پنجاب نے اس حوالے سے اپنی قانونی ٹیم کو کارروائی شروع کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ایک دوسری ٹویٹ میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت حامد میر کے شر انگیز الزامات کی سختی سے تردید کرتی ہے ، حامد میر اور ہم ٹی وی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے، حامد میر نے پروگرام میں بغیر ثبوت وزیراعلی عثمان بزدار پر الزامات لگا کر صحافتی اقدار کو پامال کیا۔یاد رہے کہ حامد میر نے ہم ٹی وی کے

پروگرام میں اینکر محمد مالک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ عثمان بزدار نے انکشاف کیا ہے کہ شوگر بحران میں جو سبسڈی دی گئی وہ مجھ سے عمران خان نے دلوائی میرے پاس اس کے ثبوت موجود ہیں۔عمران خان میرے سامنے بول بھی نہیں سکتا میں نے اپنے والد کے نام پر ہسپتال بنایا ہےعمران خان میرے سامنے پر بھی نہیں ما ر سکتے۔

1 50



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us