5

صرف ایک فرد کوشناختی کیساتھ باہر نکلنے کی اجازت ،پرائیویٹ دفاتر ، پارکس مکمل بند


اسلام آباد( آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید دو سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ آئی ایٹ کے سیکٹر 3 اور 4 جبکہ آئی ٹین کے سیکٹر ون اور ٹو کو سیل کیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے ان علاقوں میں پرائیویٹ دفاتر اور پارکس بند رہیں گے۔ شہریوں کے لیے گھر سے باہر جانا ضروری ہو تو شناختی کارڈ ساتھ لازمی رکھا جائے۔انتظامیہ کے مطابق ابتداء میں ان متاثرہ سیکٹروں میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے ،مریضوں کی تعداد میں بڑھنے پر سمارٹ لاک ڈائون میں توسیع کا آپشن موجود ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ چاروں سب سیکٹروں اور دونوں مراکز میں

کورونا مریضوں کے ملنے والوں کی فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں ،لاک ڈاؤن میں آرمی ، رینجرز اور پولیس کی تعیناتیوں کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے ،لوگوں کی سہولت کیلئے اشیاء ضرور یہ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ،چاروں سب سیکٹروں میں مریضوں سے ملنے والے لوگوں کے کورونا ٹیسٹ ہونگے ، مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سیل کئے گئے سیکٹروں میں کریانہ ، سبزی ، میڈیکل سٹور، بیکریز کھلی رہیں گی ، ایک گھر سے ایک فرد اشیاء ضرور یہ لینے باہر نکل سکتاہے تاہم شناختی کارڈ ساتھ رکھنا لازمی ہوگا،انتظامیہ کے مطابق علاقہ کو

ڈس انفیکٹ اور کورونا ٹیسٹ تیزی کے ساتھ کئے جارہے ہیں ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق غوری ٹاون ،لوہی بھیر ، جی سیون ٹو اور پی ڈبلیو ڈی کو لاک ڈاؤن کرنے پر غور جاری ہے ، غوری ٹاون سمیت چار نئے ہاٹ سپاٹس کیلئے مجوزہ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی طے کی جارہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu