work 1 47

صرف نیوزی لینڈکا انگلینڈ کو ہرانا کافی نہیں ہو گا


لارڈز(آئی این پی)لارڈزکرکٹ گراونڈمیں پاکستان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کاآغازکردیا۔ گرین شرٹس جمعہ کوآخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش سے ٹکرائیں گے۔ پاکستان ٹیم نے ہوم آف کرکٹ لارڈز کرکٹ گراونڈ میں باقاعدہ اوربھرپورپریکٹس کا آغازکردیا۔ جہاں جمعہ کوگرین شرٹس ورلڈکپ میں اپناآخری گروپ میچ بنگلہ دیش سے کھیلیں گے۔ پاکستان نے آٹھ میچوں

میں نوپوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ بنگال ٹائیگرز کے سات میچزمیں سات پوائنٹس ہیں۔بنگلہ دیش آج برمنگھم میں بھارت سے اپنا آٹھواں میچ کھیل رہاہے جس میں شکست اسے سیمی فائنل کی دوڑسے باہرکردے گی جبکہ بھارت پرفتح اور(آج) انگلینڈ کی نیوزی لینڈ سے شکست پاکستان،بنگلہ دیش میچ کوکوارٹرفائنل بنادے گی جس کی فاتح ٹیم فائنل فورمیں جگہ حاصل کرےگی۔ کیویز کے انگلینڈ سے ہارنے پربھی پاکستان،بنگلہ دیش کوبڑے مارجن سے ہراکربہتررن ریٹ کی بنیاد پرسیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرسکتاہے۔کپتان سرفرازاحمد کاکہناہے کہ تمام کھلاڑیوں کامورال بلندہے اوران کی توجہ سیمی فائنل پرنہیں بلکہ بنگلہ دیش سے میچ پرمرکوزہے۔سوفیصد کارکردگی دکھاکرہم میچ جیتناچاہتے ہیں۔باقی سب کچھ اللہ پرچھوڑدیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us