15 16

صرف پانچ منٹ میں نئے کورونا وائرس کی شناخت


واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایبٹ لیبارٹریز نے ایک ایسا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے، جو صرف پانچ منٹ میں نئے کورونا وائرس کی شناخت کر سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی نے بتایاکہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے ہنگامی بنیادوں پر اس ٹیسٹ کی منظوری دے دی ہے۔. اب وسیع پیمانے پر اس کی تیاری کا مرحلہ شروع ہو گا تاکہ آئندہ ہفتے تک یہ متعلقہ محکموں کو پہنچایا جا سکے۔ واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کی ایف ڈی اے نے صرف ہنگامی صورتحال میں اور صرف مخصوص لیبارٹریز اور صحت عامہ سے متعلق محکموں کو استعمال کی اجازت ہے۔ فی الحال عام صارفین کے لیے یہ دستیاب نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us