12

صمصام بخاری کی ڈی ڈی او ایچ رینالہ خورد کو دھمکی آمیز کال


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ڈی ڈی او ایچ رینالہ خورد کو دھمکی آمیز کال کی ریکارڈنگ لیک ۔تفصیلات کے مطابق لیک آڈیو کال میں سنا گیا ہے کہ وہ ڈاکٹر احسان الٰہی کو فون کر کے ایک مریض کی لاش لواحقین کو دینے کا کہہ رہے ہیں ۔ جس پر ڈاکٹر احسان نے یہ کہہ کر

منع کر دیا ہے کہ مریض میں کورونا کا شک موجود ہے اس لئے ابھی لاش حوالے نہیں کر سکتے۔تاہم اس پر صوبائی وزیر صمصام بخاری آگ بگولہ ہو گئے اور ڈاکٹر احسان الٰہی کو کہنے لگے کہ وہ خودہی کہہ کر اپنا تبادلہ کہیں اور کرا لیں کیونکہ اگر صمصام بخاری نے ان کا تبادلہ کرایا تو وہ یاد رکھیں گے۔بات کرتے ہوئے صمصام بخاری کے لہجے میں غصے کی شدت کو دیکھا گیا ہے کیونکہ ڈاکٹر نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا تھا۔صمصام بخاری نے آڈیو کال کے دوران بار بار کوشش کی

کہ کسی طرح لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا جائے تا کہ وہ تدفین کر سکیں لیکن ڈاکٹر احسان الٰہی ان کی باتوں میں نہ آئے اور اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرتے رہے۔ تا ہم ڈاکٹر احسان الٰہی اپنے موقف کی حمایت میں صمصام بخاری سے کہتے ہیں کہ وہ عجیب بات کر رہے ہیں جس پر صمصام بخاری جھاڑ پلاتے ہوئے ان سے اپنے الفاظ واپس لینے کا کہتے ہوئے زور دیتے ہیں کہ ڈی ڈی او ایچ بحث مت کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu